یسعیا 28:12 UGV

12 گو اُس نے اُن سے فرمایا تھا، ”یہ آرام کی جگہ ہے۔ تھکے ماندوں کو آرام دو، کیونکہ یہیں وہ سکون پائیں گے۔“ لیکن وہ سننے کے لئے تیار نہیں تھے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 28

سیاق و سباق میں یسعیا 28:12 لنک