یسعیا 28:22 UGV

22 چنانچہ اپنی طعنہ زنی سے باز آؤ، ورنہ تمہاری زنجیریں مزید زور سے کس دی جائیں گی۔ کیونکہ مجھے قادرِ مطلق رب الافواج سے پیغام ملا ہے کہ تمام دنیا کی تباہی متعین ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 28

سیاق و سباق میں یسعیا 28:22 لنک