یسعیا 29:10 UGV

10 کیونکہ رب نے تمہیں گہری نیند سُلا دیا ہے، اُس نے تمہاری آنکھوں یعنی نبیوں کو بند کیا اور تمہارے سروں یعنی رویا دیکھنے والوں پر پردہ ڈال دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 29

سیاق و سباق میں یسعیا 29:10 لنک