یسعیا 29:2 UGV

2 لیکن مَیں اری ایل کو یوں گھیر کر تنگ کروں گا کہ اُس میں آہ و زاری سنائی دے گی۔ تب یروشلم میرے نزدیک صحیح معنوں میں اری ایل ثابت ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 29

سیاق و سباق میں یسعیا 29:2 لنک