یسعیا 3:15 UGV

15 یہ تم نے کیسی گستاخی کر دکھائی؟ یہ میری ہی قوم ہے جسے تم کچل رہے ہو۔ تم مصیبت زدوں کے چہروں کو چکّی میں پیس رہے ہو۔“ قادرِ مطلق رب الافواج یوں فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 3

سیاق و سباق میں یسعیا 3:15 لنک