یسعیا 30:23 UGV

23 بیج بوتے وقت رب تیرے کھیتوں پر بارش بھیج کر بہترین فصلیں پکنے دے گا، غذائیت بخش خوراک مہیا کرے گا۔ اُس دن تیری بھیڑبکریاں اور گائےبَیل وسیع چراگاہوں میں چریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 30

سیاق و سباق میں یسعیا 30:23 لنک