یسعیا 31:7 UGV

7 اب تک تم اپنے ہاتھوں سے بنے ہوئے سونے چاندی کے بُتوں کی پوجا کرتے ہو، اب تک تم اِس گناہ میں ملوث ہو۔ لیکن وہ دن آنے والا ہے جب ہر ایک اپنے بُتوں کو رد کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 31

سیاق و سباق میں یسعیا 31:7 لنک