یسعیا 32:11 UGV

11 اے بےپروا عورتو، لرز اُٹھو! اے بیٹیو جو اپنے آپ کو محفوظ سمجھتی ہو، تھرتھراؤ! اپنے اچھے کپڑوں کو اُتار کر ٹاٹ کے لباس پہن لو۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 32

سیاق و سباق میں یسعیا 32:11 لنک