یسعیا 32:15 UGV

15 جب تک اللہ اپنا روح ہم پر نازل نہ کرے اُس وقت تک حالات ایسے ہی رہیں گے۔ لیکن پھر ریگستان باغ میں تبدیل ہو جائے گا، اور باغ کے پھل دار درخت جنگل جیسے گھنے ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 32

سیاق و سباق میں یسعیا 32:15 لنک