یسعیا 32:18 UGV

18 میری قوم پُرسکون اور محفوظ آبادیوں میں بسے گی، اُس کے گھر آرام دہ اور پُرامن ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 32

سیاق و سباق میں یسعیا 32:18 لنک