یسعیا 32:2 UGV

2 ہر ایک آندھی اور طوفان سے پناہ دے گا، ہر ایک ریگستان میں ندیوں کی طرح تر و تازہ کرے گا، ہر ایک تپتی دھوپ میں بڑی چٹان کا سا سایہ دے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 32

سیاق و سباق میں یسعیا 32:2 لنک