یسعیا 32:9 UGV

9 اے بےپروا عورتو، اُٹھ کر میری بات سنو! اے بیٹیو جو اپنے آپ کو محفوظ سمجھتی ہو، میرے الفاظ پر دھیان دو!

پڑھیں مکمل باب یسعیا 32

سیاق و سباق میں یسعیا 32:9 لنک