یسعیا 33:11 UGV

11 تم اُمید سے ہو، لیکن پیٹ میں سوکھی گھاس ہی ہے، اور جنم دیتے وقت بھوسا ہی پیدا ہو گا۔ جب تم پھونک مارو گے تو تمہارا دم آگ بن کر تم ہی کو راکھ کر دے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 33

سیاق و سباق میں یسعیا 33:11 لنک