یسعیا 33:15 UGV

15 لیکن وہ شخص قائم رہے گا جو راست زندگی گزارے اور سچائی بولے، جو غیرقانونی نفع اور رشوت لینے سے انکار کرے، جو قاتلانہ سازشوں اور غلط کام سے گریز کرے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 33

سیاق و سباق میں یسعیا 33:15 لنک