یسعیا 33:18 UGV

18 تب تُو گزرے ہوئے ہول ناک وقت پر غور و خوض کر کے پوچھے گا، ”دشمن کے بڑے افسر کدھر ہیں؟ ٹیکس لینے والا کہاں غائب ہوا؟ وہ افسر کدھر ہے جو بُرجوں کا حساب کتاب کرتا تھا؟“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 33

سیاق و سباق میں یسعیا 33:18 لنک