یسعیا 33:8 UGV

8 سڑکیں ویران و سنسان ہیں، اور مسافر اُن پر نظر ہی نہیں آتے۔ معاہدے کو توڑا گیا ہے، لوگوں نے اُس کے گواہوں کو رد کر کے انسان کو حقیر جانا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 33

سیاق و سباق میں یسعیا 33:8 لنک