یسعیا 34:13 UGV

13 کانٹےدار پودے اُس کے محلوں پر چھا جائیں گے، خود رَو پودے اور اونٹ کٹارے اُس کے قلعہ بند شہروں میں پھیل جائیں گے۔ ملک گیدڑ اور عقابی اُلّو کا گھر بنے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 34

سیاق و سباق میں یسعیا 34:13 لنک