یسعیا 35:4 UGV

4 دھڑکتے ہوئے دلوں سے کہو، ”حوصلہ رکھو، مت ڈرو۔ دیکھو، تمہارا خدا انتقام لینے کے لئے آ رہا ہے۔ وہ ہر ایک کو جزا و سزا دے کر تمہیں بچانے کے لئے آ رہا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 35

سیاق و سباق میں یسعیا 35:4 لنک