یسعیا 35:9 UGV

9 اُس پر نہ شیرببر ہو گا، نہ کوئی اَور وحشی جانور آئے گا یا پایا جائے گا۔ صرف وہ اُس پر چلیں گے جنہیں اللہ نے عوضانہ دے کر چھڑا لیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 35

سیاق و سباق میں یسعیا 35:9 لنک