یسعیا 36:18 UGV

18 حِزقیاہ کی مت سننا۔ جب وہ کہتا ہے، ’رب ہمیں بچائے گا‘ تو وہ تمہیں دھوکا دے رہا ہے۔ کیا دیگر اقوام کے دیوتا اپنے ملکوں کو شاہِ اسور سے بچانے کے قابل رہے ہیں؟

پڑھیں مکمل باب یسعیا 36

سیاق و سباق میں یسعیا 36:18 لنک