یسعیا 37:11 UGV

11 تم تو سن چکے ہو کہ اسور کے بادشاہوں نے جہاں بھی گئے کیا کچھ کیا ہے۔ ہر ملک کو اُنہوں نے مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ تو پھر تم کس طرح بچ جاؤ گے؟

پڑھیں مکمل باب یسعیا 37

سیاق و سباق میں یسعیا 37:11 لنک