یسعیا 37:29 UGV

29 تیرا طیش اور غرور دیکھ کر مَیں تیری ناک میں نکیل اور تیرے منہ میں لگام ڈال کر تجھے اُس راستے پر سے واپس گھسیٹ لے جاؤں گا جس پر سے تُو یہاں آ پہنچا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 37

سیاق و سباق میں یسعیا 37:29 لنک