یسعیا 37:32 UGV

32 کیونکہ یروشلم سے قوم کا بقیہ نکل آئے گا، اور کوہِ صیون کا بچا کھچا حصہ دوبارہ ملک میں پھیل جائے گا۔ رب الافواج کی غیرت یہ کچھ سرانجام دے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 37

سیاق و سباق میں یسعیا 37:32 لنک