یسعیا 37:7 UGV

7 دیکھ، مَیں اُس کا ارادہ بدل دوں گا۔ وہ افواہ سن کر اِتنا مضطرب ہو جائے گا کہ اپنے ہی ملک کو واپس چلا جائے گا۔ وہاں مَیں اُسے تلوار سے مروا دوں گا‘۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 37

سیاق و سباق میں یسعیا 37:7 لنک