یسعیا 38:17 UGV

17 یقیناً یہ تلخ تجربہ میری برکت کا باعث بن گیا۔ تیری محبت نے میری جان کو قبر سے محفوظ رکھا، تُو نے میرے تمام گناہوں کو اپنی پیٹھ کے پیچھے پھینک دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 38

سیاق و سباق میں یسعیا 38:17 لنک