یسعیا 38:19 UGV

19 نہیں، جو زندہ ہے وہی تیری تعریف کرتا، وہی تیری تمجید کرتا ہے، جس طرح مَیں آج کر رہا ہوں۔ پشت در پشت باپ اپنے بچوں کو تیری وفاداری کے بارے میں بتاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 38

سیاق و سباق میں یسعیا 38:19 لنک