یسعیا 38:3 UGV

3 ”اے رب، یاد کر کہ مَیں وفاداری اور خلوص دلی سے تیرے سامنے چلتا رہا ہوں، کہ مَیں وہ کچھ کرتا آیا ہوں جو تجھے پسند ہے۔“ پھر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 38

سیاق و سباق میں یسعیا 38:3 لنک