یسعیا 40:2 UGV

2 نرمی سے یروشلم سے بات کرو، بلند آواز سے اُسے بتاؤ کہ تیری غلامی کے دن پورے ہو گئے ہیں، تیرا قصور معاف ہو گیا ہے۔ کیونکہ تجھے رب کے ہاتھ سے تمام گناہوں کی دُگنی سزا مل گئی ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 40

سیاق و سباق میں یسعیا 40:2 لنک