یسعیا 40:20 UGV

20 جو غربت کے باعث یہ نہیں کروا سکتا وہ کم از کم کوئی ایسی لکڑی چن لیتا ہے جو گل سڑ نہیں جاتی۔ پھر وہ کسی ماہر دست کار سے بُت کو یوں بنواتا ہے کہ وہ اپنی جگہ سے نہ ہلے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 40

سیاق و سباق میں یسعیا 40:20 لنک