یسعیا 40:22 UGV

22 رب رُوئے زمین کے اوپر بلندیوں پر تخت نشین ہے جہاں سے انسان ٹڈیوں جیسے لگتے ہیں۔ وہ آسمان کو پردے کی طرح تان کر اور ہر طرف کھینچ کر رہنے کے قابل خیمہ بنا دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 40

سیاق و سباق میں یسعیا 40:22 لنک