یسعیا 40:31 UGV

31 لیکن رب سے اُمید رکھنے والے نئی طاقت پائیں گے اور عقاب کے سے پَر پھیلا کر بلندیوں تک اُڑیں گے۔ نہ وہ دوڑتے ہوئے تھکیں گے، نہ چلتے ہوئے نڈھال ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 40

سیاق و سباق میں یسعیا 40:31 لنک