یسعیا 40:6 UGV

6 ایک آواز نے کہا، ”زور سے آواز دے!“ مَیں نے پوچھا، ”مَیں کیا کہوں؟“ ”یہ کہ تمام انسان گھاس ہی ہیں، اُن کی تمام شان و شوکت جنگلی پھول کی مانند ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 40

سیاق و سباق میں یسعیا 40:6 لنک