یسعیا 41:16 UGV

16 تُو اُنہیں اُچھال اُچھال کر اُڑائے گا تو ہَوا اُنہیں لے جائے گی، آندھی اُنہیں دُور تک بکھیر دے گی۔ لیکن تُو رب کی خوشی منائے گا اور اسرائیل کے قدوس پر فخر کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 41

سیاق و سباق میں یسعیا 41:16 لنک