یسعیا 41:27 UGV

27 کس نے صیون کو پہلے بتا دیا، ’وہ دیکھو، تیرا سہارا آنے کو ہے!‘ مَیں ہی نے یہ فرمایا، مَیں ہی نے یروشلم کو خوش خبری کا پیغمبر عطا کیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 41

سیاق و سباق میں یسعیا 41:27 لنک