یسعیا 41:9 UGV

9 مَیں تجھے پکڑ کر دنیا کی انتہا سے لایا، اُس کے دُوردراز کونوں سے بُلایا۔ مَیں نے فرمایا، ’تُو میرا خادم ہے۔‘ مَیں نے تجھے رد نہیں کیا بلکہ تجھے چن لیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 41

سیاق و سباق میں یسعیا 41:9 لنک