یسعیا 42:15 UGV

15 مَیں پہاڑوں اور پہاڑیوں کو تباہ کر کے اُن کی تمام ہریالی جُھلسا دوں گا۔ دریا خشک زمین بن جائیں گے، اور جوہڑ سوکھ جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 42

سیاق و سباق میں یسعیا 42:15 لنک