یسعیا 43:19 UGV

19 کیونکہ دیکھو، مَیں ایک نیا کام وجود میں لا رہا ہوں جو ابھی پھوٹ نکلنے کو ہے۔ کیا یہ تمہیں نظر نہیں آ رہا؟ مَیں ریگستان میں راستہ اور بیابان میں نہریں بنا رہا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 43

سیاق و سباق میں یسعیا 43:19 لنک