یسعیا 43:24 UGV

24 تُو نے نہ میرے لئے قیمتی مسالا خریدا، نہ مجھے اپنی قربانیوں کی چربی سے خوش کیا۔ اِس کے برعکس تُو نے اپنے گناہوں سے مجھ پر بوجھ ڈالا اور اپنی بُری حرکتوں سے مجھے تنگ کیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 43

سیاق و سباق میں یسعیا 43:24 لنک