یسعیا 43:3 UGV

3 کیونکہ مَیں رب تیرا خدا ہوں، مَیں اسرائیل کا قدوس اور تیرا نجات دہندہ ہوں۔ تجھے چھڑانے کے لئے مَیں عوضانہ کے طور پر مصر دیتا، تیری جگہ ایتھوپیا اور سِبا ادا کرتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 43

سیاق و سباق میں یسعیا 43:3 لنک