یسعیا 44:17 UGV

17 لیکن باقی لکڑی سے وہ اپنے لئے دیوتا کا بُت بناتا ہے جس کے سامنے وہ جھک کر پوجا کرتا ہے۔ اُس سے وہ التماس کرتا ہے، ”مجھے بچا، کیونکہ تُو میرا دیوتا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 44

سیاق و سباق میں یسعیا 44:17 لنک