یسعیا 44:20 UGV

20 جو یوں راکھ میں ملوث ہو جائے اُس نے دھوکا کھایا، اُس کے دل نے اُسے فریب دیا ہے۔ وہ اپنی جان چھڑا کر نہیں مان سکتا کہ جو بُت مَیں دہنے ہاتھ میں تھامے ہوئے ہوں وہ جھوٹ ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 44

سیاق و سباق میں یسعیا 44:20 لنک