یسعیا 44:28 UGV

28 اور مَیں ہی نے خورس کے بارے میں فرمایا، ’یہ میرا گلہ بان ہے! یہی میری مرضی پوری کر کے کہے گا کہ یروشلم دوبارہ تعمیر کیا جائے، رب کے گھر کی بنیاد نئے سرے سے رکھی جائے‘!“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 44

سیاق و سباق میں یسعیا 44:28 لنک