یسعیا 46:10 UGV

10 مَیں ابتدا سے انجام کا اعلان، قدیم زمانے سے آنے والی باتوں کی پیش گوئی کرتا آیا ہوں۔ اب مَیں فرماتا ہوں کہ میرا منصوبہ اٹل ہے، مَیں اپنی مرضی ہر لحاظ سے پوری کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 46

سیاق و سباق میں یسعیا 46:10 لنک