یسعیا 48:21 UGV

21 اُنہیں پیاس نہ لگی جب اُس نے اُنہیں ریگستان میں سے گزرنے دیا۔ اُس کے حکم پر پتھر میں سے پانی بہہ نکلا۔ جب اُس نے چٹان کو چیر ڈالا تو پانی پھوٹ نکلا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 48

سیاق و سباق میں یسعیا 48:21 لنک