یسعیا 49:10 UGV

10 نہ اُنہیں بھوک ستائے گی نہ پیاس۔ نہ تپتی گرمی، نہ دھوپ اُنہیں جُھلسائے گی۔ کیونکہ جو اُن پر ترس کھاتا ہے وہ اُن کی قیادت کر کے اُنہیں چشموں کے پاس لے جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 49

سیاق و سباق میں یسعیا 49:10 لنک