یسعیا 49:19 UGV

19 ”فی الحال تیرے ملک میں چاروں طرف کھنڈرات، اُجاڑ اور تباہی نظر آتی ہے، لیکن آئندہ وہ اپنے باشندوں کی کثرت کے باعث چھوٹا ہو گا۔ اور جنہوں نے تجھے ہڑپ کر لیا تھا وہ دُور رہیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 49

سیاق و سباق میں یسعیا 49:19 لنک