یسعیا 5:1 UGV

1 آؤ، مَیں اپنے محبوب کے لئے گیت گاؤں، ایک گیت جو اُس کے انگور کے باغ کے بارے میں ہے۔میرے پیارے کا باغ تھا۔ انگور کا یہ باغ زرخیز پہاڑی پر تھا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 5

سیاق و سباق میں یسعیا 5:1 لنک