یسعیا 5:13 UGV

13 اِسی لئے میری قوم جلاوطن ہو جائے گی، کیونکہ وہ سمجھ سے خالی ہے۔ اُس کے بڑے افسر بھوکے مر یں گے، اور عوام پیاس کے مارے سوکھ جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 5

سیاق و سباق میں یسعیا 5:13 لنک