یسعیا 5:19 UGV

19 تم کہتے ہو، ”اللہ جلدی جلدی اپنا کام نپٹائے تاکہ ہم اِس کا معائنہ کریں۔ جو منصوبہ اسرائیل کا قدوس رکھتا ہے وہ جلدی سامنے آئے تاکہ ہم اُسے جان لیں۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 5

سیاق و سباق میں یسعیا 5:19 لنک