یسعیا 50:4 UGV

4 رب قادرِ مطلق نے مجھے شاگرد کی سی زبان عطا کی تاکہ مَیں وہ کلام جان لوں جس سے تھکاماندہ تقویت پائے۔ صبح بہ صبح وہ میرے کان کو جگا دیتا ہے تاکہ مَیں شاگرد کی طرح سن سکوں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 50

سیاق و سباق میں یسعیا 50:4 لنک